ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

بریکنگ نیوز: ہریانہ حکومت نے 15 اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات پر لگائی روک

Farmer Protest: کسان آندولن کے مد نظر ہریانہ کی بی جے پی حکومت نے ریاست کے 15 اضلاع میں انٹرنیٹ کی سبھی خدمات پر فوری طور پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

  • Share this:
بریکنگ نیوز: ہریانہ حکومت نے 15 اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات پر لگائی روک
بریکنگ نیوز: ہریانہ حکومت نے 15 اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات پر لگائی روک

چنڈی گڑھ: کسان آندولن کے مد نظر ہریانہ کی بی جے پی حکومت نے ریاست کے 15 اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات پر فوری طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ہریانہ کے جن اضلاع میں یہ پابندی لگائی گئی ہے، ان میں امبالہ، یمنانگر، کروچھیتر، کرنال، کیتھل، پانی پت، حصار، جیند، روہتک، بھوانی، چرخی دادری، فتح آباد، ریواڑی اور سرسا شامل ہیں۔ ان اضلاع میں وائس کال کو چھوڑ کر انٹرنیٹ کی سبھی خدمات 30 جنوری، 2021 شام 5 بجے تک کے لئے بند کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ سونی پت، پلول اور جھجر میں پہلے ہی انٹرنیٹ خدمات پر روک لگائی گئی ہے۔


 

Published by: Nisar Ahmad
First published: Jan 29, 2021 05:28 PM IST