ہوم » نیوز » وطن نامہ

روڈ شو کے دوران سنی دیول کے ٹرک پر چڑھی خاتون اور گال پر کیا کس۔۔۔

پنجاب کے گرداس پورلوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار اور اداکار سنی دیول بدھ کو بٹالا میں روڈ شو کیا۔ روڈ شو کے دوران ایک خاتون سنی دیول کی گاڑی پر چڑھ گئی۔ جانئے ہھر کیا ہوا۔۔۔۔

  • Share this:

پنجاب کے گرداس پورلوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار اور اداکار سنی دیول بدھ کو بٹالا میں روڈ شو کیا۔ روڈ شو کے دوران ایک خاتون سنی دیول کی گاڑی پر چڑھ گئی۔ سنی دیول کو لگا خاتون ان کے ساتھ فوٹو کھنچوانے کیلئے گاڑی پر چڑھی ہے لیکن پھر جو ہوا اس سے سنی دیول بھی حیران ہو گئے۔

خاتون نے پہلے سنی دیول کو گلے لگایا اس کے بعد ان کے گال پر کس کردیا۔ سنی دیول کو کس کرنے کے بعد خاتون گاڑی سے نیچے اتر آئی۔

بتادیں کہ بی جے پی امیدوار سنی دیول نے گرداس پور لوک سبھا سیٹ کے پلکا بٹالا میں روڈ شو نکالا۔ روڈ شو شروع کرنے سے پہلے سنی دیول بٹالا بار کونسل میں وکیلوں سے ملنے پہنچے۔

تصویرں یہاں دیکھیں

 बता दें कि भाजपा उम्मीदवार सनी देओल ने गुरदासपुर लोक सभा सीट के हल्का बटाला में रोड शो निकाला. रोड शो शुरू करने से पहले सन्नी देओल बटाला बार कौंसिल में वकीलों से मिलने पहुंचे.

First published: May 09, 2019 01:05 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading