Chandra Grahan 2023: سال کا پہلا چاند گرہن آج، 12 سال بعد نایاب اتفاق، جانئے کس شہر میں کتنے بجے لگے گا گرہن

Chandra Grahan 2023: سال کا پہلا چاند گرہن آج، 12 سال بعد نایاب اتفاق، جانئے کس شہر میں کتنے بجے لگے گا گرہن (File pic)

Chandra Grahan 2023: سال کا پہلا چاند گرہن آج، 12 سال بعد نایاب اتفاق، جانئے کس شہر میں کتنے بجے لگے گا گرہن (File pic)

Chandra Grahan 2023 Today: سال 2023 کا پہلا چاند گرہن 5 مئی کی رات کو لگنے والا ہے۔ یہ قلمی چاند گرہن ہوگا جو انتہائی نایاب ہوتا ہے اور کئی دہائیوں میں صرف ایک یا دو بار لگتا ہے۔ اگلی مرتبہ اس قسم کا قلمی چاند گرہن سال 2042 میں دیکھا جائے گا۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Delhi | New Delhi
  • Share this:
    نئی دہلی : سال 2023 کا پہلا چاند گرہن 5 مئی کی رات کو لگنے والا ہے۔ یہ قلمی چاند گرہن ہوگا جو انتہائی نایاب ہوتا ہے اور کئی دہائیوں میں صرف ایک یا دو بار لگتا ہے۔ اگلی مرتبہ اس قسم کا قلمی چاند گرہن سال 2042 میں دیکھا جائے گا۔ پنمبرل چاند گرہن میں زمین، چاند اور سورج ایک سیدھی لائن میں ہوتے ہیں، لیکن اس میں زمین کا سایہ چاند پر پڑتا ہے۔

    پنمبرل چاند گرہن کا مطلب ہے کہ زمین کا سایہ چاند کو جزوی طور پر ڈھانپے گا، جس سے یہ گہرا دکھائی دے گا۔ یہ سایہ چاند گرہن کے دوران تقریباً 60 فیصد چاند کو ڈھانپ لے گا۔ پنمبرل چاند گرہن کے دوران  چاند زمین کے سائے کے بیرونی حصے سے ڈھکا ہوتا ہے، جس کی وجہ سے یہ مکمل چاند گرہن کے مقابلے میں کم نمایاں ہوتا ہے۔

    یہ چاند گرہن 5 مئی کی رات 8 بج کر 44 منٹ پر شروع ہوگا اور رات 1 بج کر 1 منٹ تک جاری رہے گا۔ چاند گرہن کا پرم گرہ رات 10.52 بجے ہوگا۔ یہ چاند گرہن ہندوستان کے بیشتر شہروں میں دیکھا جا سکے گا۔ حالانکہ ہر شہر میں اسے دیکھنے کا وقت الگ ہو سکتا ہے۔

    کس شہر میں کتنے بجے لگے گا گرہن

    ممبئی : رات  8:44 سے  رات 1:01 بجے تک

    دہلی : رات 8:44 سے رات 1:01 بجے تک

    گروگرام : رات 8:44 سے رات 1:01 بجے تک

    بنگلورو : رات 8:44 سے رات 1:01 بجے تک

    حیدرآباد : رات 8:44 سے رات 1:01 بجے تک

    چنئی : رات 8:44 سے رات 1:01 بجے تک

    بھوپال: رات 8:44 سے رات 1:01 بجے تک

    پٹنہ: رات 8:44 سے رات 1:01 بجے تک

    چنڈی گڑھ : رات 8:44 سے رات 1:01 بجے تک

    احمد آباد : رات 8:44 سے رات 1:01 بجے تک

    گوہاٹی : رات 8:44  سے رات 1:01 بجے تک

    کولکتہ : رات 8:44 سے  رات 1:01 بجے تک

    وشاکھاپٹنم : رات 8:44 سے رات 1:01 بجے تک

    رانچی : رات 8:44 سے رات 1:01 بجے تک

    ایٹا نگر : رات 8:44 سے رات 1:01 بجے تک

    امپھال : رات 8:44 سے رات 1:01 بجے تک

    یہ بھی پڑھئے: ’دہشت گردی کو ہتھیار بنانے سے کیاجائےگریز‘ پاک وزیر خارجہ بلاول بھٹو، اس پرجےشنکرنےکیاکہا؟


    یہ بھی پڑھئے: ’’منی پور میں حالات قابو میں ہیں، لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کا عمل جاری‘‘ فوج



    یہ چاند گرہن دنیا کے سبھی حصوں، بحر ہند، بحرالکاہل، اٹلانٹیکا، انٹارکٹیکا، یوروپ، ایشیا، افریقہ اور آسٹریلیا وغیرہ میں نظر آئے گا۔
    Published by:Imtiyaz Saqibe
    First published: