چھپرا - سورت ایکسپریس کے 10 کوچ پٹری سے اترے، 4 لوگ زخمی

حادثہ گوتم استھان ریلوے اسٹیشن کے پاس حادثہ ہوا ہے۔ ٹرین صبح 8:00 بجے چھپرا اسٹیشن سے چلی تھی۔ حادثے کے بعد سے ریل آمد ورفت متاثرہے۔

Mar 31, 2019 11:21 AM IST | Updated on: Mar 31, 2019 11:21 AM IST
چھپرا - سورت ایکسپریس کے 10 کوچ پٹری سے اترے، 4 لوگ زخمی

چھپرا سورت ایکسپریس پٹری سے اتری۔ تصویر: اے این آئی

بہارواقع چھپرا میں چھپرا - سورت ایکسپریس (تاپتی گنگا ایکسپریس) پٹری سے اترگئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ٹرین کے 10 کوچ پٹری سے اترگئی ہے۔ 

بتایا گیا ہے کہ جائے واردات کی طرف افسران روانہ ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ گوتم استھان ریلوے اسٹیشن کے پاس حادثہ ہوا ہے۔ ٹرین صبح 8:00 بجے چھپرا اسٹیشن سے چلی تھی۔ حادثے کے بعد سے ریل آمد ورفت متاثرہے۔

Loading...

نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق اس حادثے میں ابھی تک 4 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں کسی کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ریلوے افسران جائے حادثہ پرروانہ ہوگئے۔

Loading...