ہوم » نیوز » وطن نامہ

لوگ منموہن سنگھ جیسے تعلیم یافتہ وزیر اعظم کی کمی محسوس کر رہے ہیں: کیجریوال

دہلی کے وزیرعلیٰ اروند کیجریوال کے وزیر اعظم مودی کی تعلیم کے تحت کئے گئے ٹویٹ پر کانگریس لیڈر اجے ماکن کی تنقید نے سیاسی گلیاروں میں حل چل پیدا کر دی ہے ۔

  • Share this:

دہلی کے وزیرعلیٰ اروند کیجریوال کے وزیر اعظم مودی کی تعلیم کے تحت کئے گئے ٹویٹ پر کانگریس لیڈر اجے ماکن کی تنقید نے سیاسی گلیاروں میں حل چل پیدا کر دی ہے ۔ کیجریوال نے طویل عرصہ بعد وزیر اعظم مودی کے خلاف کوئی ٹویٹ کیا ’ ، انہوں نے لکھا ’’ لوگ منموہن جیسے تعلیم یافتہ وزیر اعظم  کی کمی محسوس کر رہے ہیں ‘‘۔ ماکن نے اس پرتبھی ردعمل  پیش کرتے ہوئے پوچھا کی کیجریوال نے انا ہزارے کا ساتھ دیتے وقت یہ بات کیوں محسوس نہیں کی‘‘۔

ماکن نے دوسرے ٹویٹ میں لکھا کہ ’’ آپ کے کانگریس کو تین سیٹ کے آفر پر کیجریوال کو میرےجواب کو دیکھئے ۔ جب دہلی کی عوام مسلسل کیجریوال حکومت کو ندارد کر رہی ہے تو ہم ان کے بچائو میں کیوں آئیں گے؟  ’ لیکن سوشل میڈیا پر اس لڑائی میں آنکھو کو جو دکھ رہا ہے اس سے کہیں زیادہ باتیں پوشیدہ ہیں۔ یہ آپ لیڈارن کا بدعنوانی کے مخلاف تحریک ہی تھی جس نے مرکزی حکومت سے کانگریس کی چھٹی کر دی تھی لیکن کیجریوال کو پہلی مرتبہ حکومت قائم کرنے کے لئے کانگریس سے ہی باہری حمایت لینی پڑی تھی۔

First published: Jun 02, 2018 07:30 AM IST