اپنا ضلع منتخب کریں۔

    CNN-News18 نے بنایا ریکارڈ، ٹائمز ناو اور ری پبلک ٹی وی کے مشترکہ مارکیٹ شیئر سے بھی نکلا آگے

    CNN-News18 نے بنایا ریکارڈ، ٹائمز ناو اور ری پبلک ٹی وی کے مشترکہ مارکیٹ شیئر سے بھی نکلا آگے

    CNN-News18 نے بنایا ریکارڈ، ٹائمز ناو اور ری پبلک ٹی وی کے مشترکہ مارکیٹ شیئر سے بھی نکلا آگے

    CNN-News18 Records More Market Share : سی این این ۔ نیوز 18 کو لے کر ناظرین کے بڑھتے بھروسے کے نتیجہ میں چینل نے جنوری کے تیسرے ہفتہ میں 42.7% مارکیٹ شیئر درج کیا ہے ۔ یہ حریف ری پبلک ٹی وی اور ٹائمس ناو کے مشترکہ مارکیٹ شیئرز سے زیادہ ہے ۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi | New Delhi
    • Share this:
      نئی دہلی : سی این این ۔ نیوز 18 کو لے کر ناظرین کے بڑھتے بھروسے کے نتیجہ میں چینل نے جنوری کے تیسرے ہفتہ میں 42.7% مارکیٹ شیئر درج کیا ہے ۔ یہ حریف ری پبلک ٹی وی اور ٹائمس ناو کے  مشترکہ مارکیٹ شیئرز سے زیادہ ہے ۔

      براڈکاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل ( بی آر سی) کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ریپبلک ٹی وی نے جہاں 23.4% مارکیٹ شیئر درج کیا تو وہیں ٹائمز ناو کی حصہ داری 18.3% فیصد رہی ، جبکہ مرر ناو پر یہ حصہ داری 11.1% پر اور انڈیا ٹوڈے ٹیلی ویزن کی 4.4% رہی ۔ سی این این ۔ نیوز18 اپنے سبھی حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 40ویں ہفتہ تک ٹاپ پوزیشن پر برقرار رہا ۔


      مارکیٹ شیئر میں سی این این ۔ نیوز18 کا آگے آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ناظرین شور کی بجائے نیوز کو ترجیح دیتے ہیں ۔ اس کی غیر جانبدارانہ رپورٹنگ اور سبھی پہلووں کی کی کوریج نے نیوز براڈکاسٹ سیکٹر میں نئے معیارات قائم کئے ہیں ۔


      ملک بھر کے تمام جغرافیائی علاقوں میں وسیع البنیاد مواد کے ساتھ ساتھ پروگرامنگ پر زیادہ توجہ کے نتیجے میں چینل کے ناظرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔

      سی این این ۔ نیوز18 کے مینیجنگ ایڈیٹر زکا جیکب نے مسلسل حمایت کیلئے ٹویٹر پر ناظرین کا شکریہ ادا کیا ہے ۔


      انہوں نے مزید لکھا : ہمارے ہر ایک ایماندار ویوور کی حمایت کے بغیر یہ ممکن نہیں ہوتا ۔ شکریہ ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: