ہوم » نیوز » وطن نامہ

کانگریس نے کیا 38 امیدواروں کا اعلان، بھوپال سے دگ وجے، نینی تال سے ہریش راوت

اس فہرست میں 38 امیدواروں کے نام ہیں۔ اس میں اترپردیش کی تین، اتراکھنڈ کی پانچ، مدھیہ پردیش کی نو، کرناٹک کی 18، مہاراشٹر کی ایک اور منی پور کی دو سیٹیں شامل ہیں۔

  • Share this:
کانگریس نے کیا 38 امیدواروں کا اعلان، بھوپال سے دگ وجے، نینی تال سے ہریش راوت
فائل فوٹو

کانگریس نے لوک سبھا امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں 38 امیدواروں کے نام ہیں۔ اس میں اترپردیش کی تین، اتراکھنڈ کی پانچ، مدھیہ پردیش کی نو، کرناٹک کی 18، مہاراشٹر کی ایک اور منی پور کی دو سیٹیں شامل ہیں۔


کانگریس پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مدھیہ پردیش کی بھوپال سیٹ سے دگ وجے سنگھ، مندسور سے میناکشی نٹراج، مہاراشٹر کی ناندیڑ سیٹ سے اشوک چوان، اترپردیش کی متھرا سیٹ سے مہیش پاٹھک، امروہہ سے راشد علوی، گڑوال سیٹ سے منیش کھنڈوڈی، نینی تال کے اودھم سنگھ نگر سے ہریش راوت کو میدان میں اتارا گیا ہے۔



First published: Mar 24, 2019 07:32 AM IST