ہوم » نیوز » وطن نامہ

ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ کے اوپر، 24 گھنٹے میں بڑھے 18,552 معاملے

وزارت صحت و خاندانی بہبود (Mohfw) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں اس وقت کے کورونا وائرس Coronavirus India کے 1,97,387 فعال کیسز ہیں، 2,95,880 افراد کو ڈسچارج اور 15,685 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

  • Share this:
ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ کے اوپر، 24 گھنٹے میں بڑھے 18,552 معاملے
ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ کے اوپر، 24 گھنٹے میں بڑھے 18,552 معاملے

نئی دہلی: پورے ملک میں کورونا وائرس (Coronavirus India) کے مریضوں کی تعداد 5,08,953 تک پہنچ گئی ہے۔  گزشتہ 24 گھنٹے میں  10,244 لوگ ٹھیک ہوئے ہیں۔ وزارت صحت و خاندانی بہبود (Mohfw) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں اب تک 79,96,707 لوگوں کی جانچ ہوچکی ہے۔ ملک میں اس وقت کے کورونا وائرس کے 1,97,387 فعال کیسز ہیں، 2,95,880 افراد کو ڈسچارج اور 15,685 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ آئی سی ایم آر (ICMR) کے مطابق پورے ملک میں اب تک 79,96,707 لوگوں کی جانچ ہوچکی ہے۔ ہندوستان میں کل جانچ کئے گئے سیمپلس میں سے اب تک 5,08,953 لوگ پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ ایسے میں ملک میں پازیٹیو ریٹ 8.41 فیصد ہے۔ وہیں ایکٹیو کیس اور ڈسچارج لوگوں کی تعداد میں 98,493 معاملوں کا فرق ہے۔


ملک میں اس وقت کے کورونا وائرس کے 1,97,387 فعال کیسز ہیں، 2,95,880 افراد کو ڈسچارج اور 15,685 افراد کی موت ہوچکی ہے۔
ملک میں اس وقت کے کورونا وائرس کے 1,97,387 فعال کیسز ہیں، 2,95,880 افراد کو ڈسچارج اور 15,685 افراد کی موت ہوچکی ہے۔


مہاراشٹر ڈیڑھ لاکھ کے پار، یوپی میں 20,000 سے زیادہ معاملے


وزارت صحت کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق انڈومان نکوبار دیپ میں 72، آندھرا پردیش میں 11,489، اروناچل پردیش میں 172، آسام میں 6607، بہار میں 8716، چنڈی گڑھ میں 425، چھتیس گڑھ میں 2545، دادرا نگر ہویلی اور دمن دیو میں 163، دہلی میں 77,240، گوا میں 1,039، گجرات میں 30,095، ہریانہ میں 12,884،

ہماچل پردیش میں 864، جموں وکشمیر میں 6,762، جھارکھنڈ میں 2290، کرناٹک میں 11,005، کیرلا میں 3876، لداخ میں 946، مدھیہ پردیش میں 12,798، مہاراشٹر میں 1,52,765، منی پور میں 1075، میگھالیہ میں 47، میزورم میں 145، ناگالینڈ میں 371، اوڈیشہ میں 6,180، پڈوچیری میں 502، پنجاب میں 4957، راجستھان میں 74,622، تلنگانہ میں 12,349، تمل ناڈو میں 74,622، سکم میں 86، تریپورہ میں1325، اتراکھنڈ میں 2725، اترپردیش میں 20,943 اور مغربی بنگال میں 16,190 معاملے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ وہیں ہفتہ کو اعدادوشمار میں 8023 معاملے ریاستوں کو ریوسائن کئے گئے ہیں۔

 
First published: Jun 27, 2020 11:01 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading