ہوم » نیوز » وطن نامہ

کورونا وائرس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں کیا کیا آئیں گی تبدیلیاں ، نیوز 18 کے اس سروے میں ہوں شامل

کورونا وائرس لاک ڈاون کے بعد زندگی کی گاڑی رفتہ رفتہ پٹری پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ تاہم آپ جانتے ہیں کہ کورونا کی وجہ سے لوگوں کی طرز زندگی میں کافی تبدیلی آجائے گی ۔

  • Share this:
کورونا وائرس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں کیا کیا آئیں گی تبدیلیاں ، نیوز 18 کے اس سروے میں ہوں شامل
کورونا وائرس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں کیا کیا آئیں گی تبدیلیاں ، نیوز 18 کے اس سروے میں ہوں شامل

کورونا وائرس کا قہر پوری دنیا میں بڑھتا ہی جارہا ہے ۔ دنیا کے تقریبا ہر ملک میں یہ خطرناک وائرس دستک دے چکا ہے ۔ اس وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاون بھی لاگو ہے ۔ ہندوستان میں بھی کورونا وائرس کے کیسز ایک لاکھ سے تجاوز کرچکے ہیں اور گزشتہ تقریبا دو ماہ سے ملک بھر میں لاک ڈاون جاری ہے ۔ تاہم لاک ڈاون کے چوتھے مرحلہ کے تحت مختلف رعایتیں دی گئی ہیں اور کئی سروسیز شروع کی گئی ہیں ۔


کورونا وائرس لاک ڈاون کے بعد زندگی کی گاڑی رفتہ رفتہ پٹری پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ تاہم آپ جانتے ہیں کہ کورونا کی وجہ سے لوگوں کی طرز زندگی میں کافی تبدیلی آجائے گی ۔ نیوز 18 اردو ایک پول کررہا ہے ، جس میں آپ کے مستقبل قریب کے منصوبوں کے بارے میں سوالات پوچھے گئے ہیں کہ کورونا وائرس کی وجہ سے مستقبل قریب میں آپ کے منصوبے کیا ہیں اور اس کا آپ کی زندگی پر کیا اثر پڑنے والا ہے ۔ نیوز 18 اردو کے اس پول میں شریک ہوں اور اپنی آرا دیں ۔

First published: May 24, 2020 11:16 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading