ہوم » نیوز » وطن نامہ

کورونا وائرس کی وجہ سے آپ کی پلاننگ پر کتنا پڑے گا فرق ؟ نیوز 18 کے اس سروے میں شامل ہوکر دیں اپنی رائے

کورونا وائرس لاک ڈاون کے بعد زندگی کی گاڑی رفتہ رفتہ پٹری پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ 25 مارچ سے گھریلو پروازیں شروع ہوگئی ہیں تو وہیں یکم جون سے متعدد روٹوں پر ٹرینیں چلنے والی ہیں ۔

  • Share this:
کورونا وائرس کی وجہ سے آپ کی پلاننگ پر کتنا پڑے گا فرق ؟ نیوز 18 کے اس سروے میں شامل ہوکر دیں اپنی رائے
علامتی تصویر

کورونا وائرس کا قہر پوری دنیا میں بڑھتا ہی جارہا ہے اور اس وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاون بھی لاگو ہے ۔ ہندوستان میں بھی کورونا وائرس کے معاملات میں روز بروز اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ گزشتہ تقریبا دو ماہ سے ملک بھر میں لاک ڈاون جاری ہے ۔ تاہم لاک ڈاون کے چوتھے مرحلہ کے تحت مختلف رعایتیں دی گئی ہیں ۔


کورونا وائرس لاک ڈاون کے دوران زندگی کی گاڑی کو بھی رفتہ رفتہ پٹری پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ 25 مارچ سے گھریلو پروازیں شروع ہوگئی ہیں تو وہیں یکم جون سے متعدد روٹوں پر ٹرینیں بھی چلنے والی ہیں ۔ تاہم آپ جانتے ہیں کہ کورونا کی وجہ سے لوگوں کے طرز زندگی میں کافی تبدیلی آجائے گی ۔ نیوز 18 اردو ایک پول کررہا ہے ، جس میں آپ کے مستقبل قریب کے منصوبوں کے بارے میں کچھ سوالات پوچھے گئے ۔ نیوز 18 اردو کے اس پول میں شریک ہوں اور اپنی آرا دیں ۔


First published: May 25, 2020 08:03 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading