دہلی کے سروجنی نگر بازار میں لگی بھیانک آگ، 25 دکانیں جل کر خاک، لاکھوں کا مال تباہ

اس آگ نے آہستہ آہستہ بڑی شکل اختیار کر لی اور قریب 20 تہبازاری کی دکانوں کو بھی اپنی زد میں لے لیا۔ جس کی وجہ سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ آگ رات 2 بجے کے قریب لگی تھی۔ آگ کی اطلاع فوری طور پر دہلی فائر ڈپارٹمنٹ کو دی گئی جس کے بعد 5 فائر ٹینڈر موقع پر پہنچے اور کافی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Delhi, India
  • Share this:
    نئی دہلی: دہلی کے سروجنی نگر  Sarojini Nagar market علاقے میں پیر کی دیر رات 5 بڑی دکانوں میں اچانک آگ لگ گئی۔ اس آگ نے آہستہ آہستہ بڑی شکل اختیار کر لی اور قریب 20 تہبازاری کی دکانوں کو بھی اپنی زد میں لے لیا۔ جس کی وجہ سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ آگ رات 2 بجے کے قریب لگی تھی۔ آگ کی اطلاع فوری طور پر دہلی فائر ڈپارٹمنٹ کو دی گئی جس کے بعد 5 فائر ٹینڈر موقع پر پہنچے اور کافی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ آگ لگنے سے لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ تاہم آگ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

    غنیمت رہی کہ آگ رات کو لگی جب بازار بند رہتا ہے۔ ورنہ کوئی بڑا حادثہ ہو سکتا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ سروجنی نگر بازار بہت مصروف بازار سمجھا جاتا ہے۔ یہاں عام دکانوں کے علاوہ تحصیل بازاری دکانیں بھی بہت ہیں۔ یہ بازار سستی اور اچھی چیزوں کے لیے مشہور ہے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم پولیس آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتا رہی ہے۔

    یہ بھی پڑھیں : یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، FIR درج، ملزم کو ٹریس کرنے میں مصروف ہوئی پولیس

    بیٹی کی لاش کےساتھ رہ رہی تھی ماں، ڈلیوری بوائے کو آئی بدبو، پولیس نےتوڑادروازہ، چکرایاسر

    انڈونیشیا میں پھر زلزلے کے جھٹکے، 7.3 رہی شدت، سونامی آنے کا خدشہ
    بتا دیں کہ مارچ کے مہینے میں دہلی کے کراول نگر علاقے میں واقع ایک پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی تھی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی کئی فائر ٹینڈرز کو موقع پر روانہ کیا گیا۔ فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں موقع پر موجود ہیں۔ آگ کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے اس پر قابو پانے کے لیے سخت مشقت کی گئی۔
    Published by:Sana Naeem
    First published: