اپنا ضلع منتخب کریں۔

    دہلی میں دھڑدھڑا کر گری چار منزلہ عمارت، مچی افراتفری، جان و مال کا نقصان نہیں، دیکھئے ویڈیو

    دہلی میں دھڑدھڑا کر گری چار منزلہ عمارت، مچی افراتفری، جان و مال کا نقصان نہیں، دیکھئے ویڈیو ۔ تصویر : اے این آئی ۔

    دہلی میں دھڑدھڑا کر گری چار منزلہ عمارت، مچی افراتفری، جان و مال کا نقصان نہیں، دیکھئے ویڈیو ۔ تصویر : اے این آئی ۔

    Delhi News: نئی دہلی کے شاستری نگر میں پیر کو اس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک چار منزلہ عمارت اچانک گرگئی ۔ اس واقعہ سے وابستہ ویڈیو بھی سامنے آیا ہے ۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi | New Delhi
    • Share this:
      نئی دہلی : نئی دہلی کے شاستری نگر میں پیر کو اس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک چار منزلہ عمارت اچانک گرگئی ۔ اس واقعہ سے وابستہ ویڈیو بھی سامنے آیا ہے ۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ عمارت کس طرح زمین دوز ہوگئی ۔ اس واقعہ میں فی الحال کسی جان و مال کے نقصان کی جانکاری نہیں ہے ۔


      پولیس نے بھی ویڈیو دیکھ کر واقعہ کی تصدیق کی ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ جب عمارت گری تو اس وقت وہ خالی تھی ۔ اس میں کوئی نہیں تھا ۔

      یہ بھی پڑھئے: تب عورتوں کو بھی ہو ایک ساتھ کئی شوہر رکھنے کا حق، مسلم پرسنل لا پر جاوید اختر بولے


      یہ بھی پڑھئے: وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنا حق رائے دہی کیا استعمال، خواتین و نوجوان ووٹرس سے ووٹ کی...!



      واقعہ کی جانکاری ملتے ہی پولیس کی ٹیم ،فائر بریگیڈ اور ایمبولنس فورا جائے واقع پر پہنچ گئے ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: