نئی دہلی۔ دہلی پولس کے ساتھ ہفتہ کو ہوئے تصادم میں چار مشتبہ انعامی مجرم مارے گئے۔دہلی پولس کی اسپیشل برانچ کے ساتھ جنوبی دہلی کے چھترپور میں یہ تصادم ہوا۔ تصادم میں چھ پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔
پولس ذرائع نے ابھی تک تصادم کے بارے میں دیگر تفصیلات نہیں دی ہے۔
Spot Visuals: 4 criminals dead, 1 injured in an encounter between Delhi Police Special cell and Rajesh Bharti Gang in Chhatarpur area. 6 police personnel also injured. #Delhi pic.twitter.com/XpJZfzOdcC
— ANI (@ANI) June 9, 2018
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔