உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیوالی کے بعد دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح میں نمایاں اضافہ، لوگوں کو سانس لینے میں تکلیف کی شکایت

    دیوالی:دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح میں نمایاں اضافہ،لوگوں کوسانس لینے میں تکلیف کی شکایت۔(تصویر:نیوز18)۔

    دیوالی:دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح میں نمایاں اضافہ،لوگوں کوسانس لینے میں تکلیف کی شکایت۔(تصویر:نیوز18)۔

    آئی ایم ڈی کےمطابق دہلی کےلودھی روڈ علاقےمیں ایئرکوالٹی انڈیکس 306 پر پہنچ گیا

    • Share this:
      دہلی میں آج فضائی آلودگی میں کافی اضافہ ہوگیاہے۔دیوالی کی رات میں پٹاخے پھوڑنے کے بعدآسمان میں دھواں چھاگیا۔لوگوں کورات میں سانس لینےمیں پریشانی ہونےلگی۔آئی ایم ڈی کےمطابق دہلی کےلودھی روڈ علاقےمیں ایئرکوالٹی انڈیکس 306 پر پہنچ گیا۔جوفضائی آلودگی کی بیحدخراب سطح مانی جاتی ہے۔وہیں نوئیڈامیں یہ سطح 365 پرجاکرپہنچ گئی۔

       

      آپ کوبتادیں کہ 0اور50 کےدرمیان اےآئی کیوکواچھاماناجاتاہے۔51 اور100کےبیچ اطمینان بخش تسلیم کیاجاتاہے۔تووہیں 101 اور200 کےبیچ معتدل ماناجاتاہے۔جبکہ 201 سے300کےبیچ خراب گرداناجاتاہے۔وہیں 301 سے400 کے درمیان بہت ہی خراب بتایاجاتاہے۔اور400ایک سے500کےبیچ اےآئی کیوسنگینی کےزمرےمیں چلاجاتاہے۔  



      First published: