உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بڑی خبر: شاہجہانی جامع مسجد4 جولائی سے عوام کے لئے کھل جائے گی

    بڑی خبر: شاہجہانی جامع مسجد کے کھلنے سے متعلق بڑا اعلان

    بڑی خبر: شاہجہانی جامع مسجد کے کھلنے سے متعلق بڑا اعلان

    دہلی کی شاہجہانی جامع مسجد کھولنے کےبعد عام لوگ تین وقت کی نماز ہی ادا کر سکیں گے۔ وضو گھر سے کر کے آنے کا مشورہ دیا گیا ہے کیونکہ جامع مسجد کے حوض میں پانی نہیں ملے گا۔ جائے نماز بھی اپنے ساتھ لائیں۔

    • Share this:
    First published: