اناؤ ریپ کیس: قصوروار ایم ایل اے کلدیپ سینگر کو عمر قید کی سزا، 25 لاکھ کا جرمانہ
نئی دہلی: اناؤریپ معاملے میں قصوروار ٹھہرائے گئے ایم ایل اے سینگر کی تیس ہزاری کورٹ نے اپنے فیصلے میں قصوروار سینگر کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ساتھ ہی جج نے فیصلے میں سینگر کو متاثر کنبے کو 25 لاکھ روپئے معاوضہ دینے کا بھی حکم دیا ہے۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Dec 20, 2019 03:34 PM IST
نئی دہلی: اناؤریپ معاملے میں قصوروار ٹھہرائے گئے ایم ایل اے سینگر کی تیس ہزاری کورٹ نے اپنے فیصلے میں قصوروار سینگر کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ساتھ ہی جج نے فیصلے میں سینگر کو متاثر کنبے کو 25 لاکھ روپئے معاوضہ دینے کا بھی حکم دیا ہے۔
2017 Unnao rape case: Delhi's Tis Hazari Court has also ordered BJP expelled MLA Kuldeep Singh Sengar to pay a compensation of Rs. 25 lakhs to the victim https://t.co/xfaVVsOG0X
— ANI (@ANI) December 20, 2019
The Court also orders CBI to assess threat perception and offer the necessary protection to the victim and her family; CBI has also been directed to provide safe house to victim and her family. https://t.co/Y0DgUlOmvk
— ANI (@ANI) December 20, 2019
اس سے پہلے جمعے کی صبح سماعت شروع ہونے پر جج نے کلدیپ سینگر کو لاک اپ سے لانے کو کہا جس کے بعد اسے کورٹ میں پیش کیا گیا۔ وہیں بچاؤ فریق کے قکیل نے ایک مرتبہ پھر دوہرایا کہ اس کے موکل کلدیپ سینگر کی دو بیٹیاں اور بیوی ہے اس پران سبھی کی ذمہ داری ہے۔ اس لئے سزا دیتےوقت اس بات کا خیال رکھا جائے۔