ہم نے مذہبی آزادی کے بارے میں بات کی۔ وزیر اعظم (مودی)نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ لوگوں کو مذہبی آزادی حاصل ہو۔ انہوں نے اس پر محنت کی ہے۔ میں نے انفرادی واقعات کے بارے میں سنا لیکن میں نے اس پر تبادلہ خیال نہیں کیا۔ یہ ہندوستان پر منحصر ہے: امریکی صدر ٹرمپ