اپنا ضلع منتخب کریں۔

    مختار عباس بولے: دہلی تشدد پر سیاست بند ہونی چاہیے

    مرکزی اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی نے دہلی تشدد پر کہا کہ کچھ لوگ اس فرقہ وارانہ فساد پر سیاست کررہے ہیں انہیں ایسا کرنے سے باز آنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ایک طرف دہلی میں شرمناک واقعات پیش آئے ہیں تو دوسری طرف ہندو مسلم اتحاد بھی دیکھنے کو ملا جو اس ملک کی گنگا جمنی تہذیب کی روایت کا ثبوت ہے۔

    • Share this:

    Published by:Pankaj Jain
    First published: