باپ نے کی تیسری شادی تو بیٹے نے کیا یہ ہوش اڑا دینے والا کام: جانیں پورا معاملہ

دراصل بیٹے نے باپ کی تیسری شادی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کے خاندان سے انصاف کرنے کامطالبہ کیا اور ٹنکی پر چڑھ کر خودکشی کی دھمکی دی۔

Aug 21, 2019 12:17 PM IST | Updated on: Aug 21, 2019 12:17 PM IST
باپ نے کی تیسری شادی تو بیٹے نے کیا یہ ہوش اڑا دینے والا کام: جانیں پورا معاملہ

فوٹو کریڈٹ: ایکسپریس ٹریبیون

باپ کی تیسری شادی کرنے پر بیٹے نے پانی کی ٹنکی پر چڑھ کر خودکشی کی دھمکی دی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع کے ودیا نگر میں پیش آیا۔ اس نوجوان نے بتایا کہ اس کے باپ راماچندرا نے تیسری شادی کی ہے جس سے اس کی ماں، بہن سے ناانصافی ہوئی ہے۔

دراصل بیٹے نے باپ کی تیسری شادی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کے خاندان سے انصاف کرنے کا مطالبہ کیا اور ٹنکی پر چڑھ کر خودکشی کی دھمکی دی۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس کو نیچے اتارنے کی کوشش کی۔

Loading...

Image result for water tank suicide

Image result for water tank suicide

Loading...