உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    7th Pay Commission: اومیکرون کی وجہ سے ملازمین کے مہنگائی بھتے پر پھر روک؟ جانیے حقیقت

    پچھے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک میسیج وائرل ہورہا ہے۔ اس وائرل میسیج میں ایک لیٹر دکھاتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا کے نئے ویرینٹ کے چلتے مرکزی حکومت نے ملازمین کے مہنگائی بھتے (DA) اور پینشنرس کے مہنگائی راحت (Dearness Relief – DR) کو پھر سے روک دیا ہے۔

    • Share this:
      نئی دہلی: 7th Pay Commission: حکومت نے کورونا کی وجہ سے 2020 میں مرکزی ملازمین کا مہنگائی بھتہ (DA) اور پینشنرس کے مہنگائی راحت (DR) پر روک لگائی تھی۔ اب پھر سے سننے میں آرہا ہے کہ کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کی وجہ سے اس مرتبہ بھی حکومت مہنگائی بھتے )Dearness Allowance - DA) کو روکنے جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل یہ نیوز دراصل فرضی ہے۔ حکومت ہند کے ہی پریس انفارمیشن بیورو (PIB) نے اس طرح کی بات سے انکار کیا ہے۔

      پچھے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک میسیج وائرل ہورہا ہے۔ اس وائرل میسیج میں ایک لیٹر دکھاتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا کے نئے ویرینٹ کے چلتے مرکزی حکومت نے ملازمین کے مہنگائی بھتے (DA) اور پینشنرس کے مہنگائی راحت (Dearness Relief – DR) کو پھر سے روک دیا ہے۔

      وائرل میسیج میں بتایا گیا ہے کہ وہ مبینہ لیٹر وزارت فائنانس کے ڈپارٹمنٹ آف ایکسپنڈیچر کا ایک حکم ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو (PIB) نے ٹوئٹر پر خود اسے ایک فرضی میسیج قرار دیا ہے۔

      پی آئی بی نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ وزارت فائنانس کے نام سے جاری ایک فرضی حکمنامہ وائرل ہورہا ہے۔ اس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مرکزی حکومت کے ملازمین اور پنشن حاصل کرنے والوں کو دیا جانے والا یہ مہنگائی بھتہ اور مہنگائی راحت کو ملتوی کیا گیا ہے۔ یہ پوری طرح سے غلط خبر ہے۔

      اس مرتبہ ملازمین کو بڑی امید
      بتادیں کہ اس مرتبہ مرکزی ملازمین کو7th pay commission سے بڑی امید ہے۔ ابھی تک کئی میڈیا رپورٹس کہہ چکی ہیں کہ مرکزی حکومت فٹمنٹ فیکٹر (Fitment Factor) بڑھانے کا من بناچکی ہے اور جلدی ہی اسے برھایا جاسکتا ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: