உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    راجدیو رنجن کے بعد اب بہار میں ایک اور صحافی کا گولی مار کر قتل

    بہار میں روہتاس ضلع کے مفصل تھانہ علاقے کے امراتالاب کے قریب آج صبح جرائم پیشہ افراد نے ایک ہندی روزنامہ کے صحافی کو گولی مار کر قتل کردیا

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      سہسرام :  بہار میں روہتاس ضلع کے مفصل تھانہ علاقے کے امراتالاب کے قریب آج صبح جرائم پیشہ افراد نے ایک ہندی روزنامہ کے صحافی کو گولی مار کر قتل کردیا۔
      پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ صحافی دھرمیندر سنگھ صبح امرا تالاب کے نزدیک ٹہل رہے تھے تبھی موٹر سائیکل سوار تین بدمعاشوں نے انہیں گولی مار دی۔ زخمی صحافی کو فورا مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں علاج کے دوران ان کی موت ہو گئی۔
      ذرائع نے بتایا کہ قتل کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس معاملے کی چھان بین کر رہی ہے۔
      First published: