ہوم » نیوز » مشرقی ہندوستان

بڑی مصیبت: آج ملک بھر میں بندرہیں گے اسپتال، آئی ایم اے نے کیا ہڑتال کا اعلان

مغربی بنگال میں ہوئے ڈاکٹروں کے حملے کی مخالفت میں پیر کی صبح 6بجے سے منگل کی صبح 6بجے تک ملک بھر میں تمام ڈاکٹرس ہڑتال پر رہیں گے۔ ڈاکٹروں کی اس ہڑتال میں اب ایمس بھی شامل ہے۔۔

  • Share this:

کولکاتہ کے نیل رتن سرکاری میڈیکل کالج سے شروع ہواوبال اب ملک بھر میں پھیل چکا ہے۔ ڈاکٹروں کا مخالف مظاہرہ اور ہرتال پیر کو بڑی شکل اختیار کرنے کارہا ہے۔ انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے پیر کی صبح6بجے سے ڈاکٹروں کی ملک بھر میں ہڑتال بلائی ہے۔ مل بھر کے سبھی کے سبھی اسپتالوں میں 24 گھنتوں کیلئے ایمرجنسی کی سیوا چھوڑ سبھی سیواؤں کو بند رکھاجائے گا۔

حالانکہ اس ہڑتال سے ایمس نے خود کو الگ رکھا تھا ۔ ایمس کی جانب سے جاری کی گئی ایک پریس رلیز مین اس کی جانکاری دی گئی۔ ایمس کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ پیر کی صبح 9 بجے سے کام پر لوٹیں گے لیکن اب ایمس بھی اس ہڑتال میں شامل ہے۔۔

قابل غور ہے کہ مغربی بنگال میں ہوئے ڈاکٹروں کے حملے کی مخالفت میں پیر کی صبح 6بجے سے منگل کی صبح 6بجے تک  ملک بھر میں تمام ڈاکٹرس ہڑتال پر رہیں گے۔ ڈاکٹروں کی اس ہڑتال میں اب ایمس بھی شامل ہوگیا۔۔

First published: Jun 17, 2019 08:25 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading