Bihar Exit poll Results 2020 : این ڈی اے اور مہا گٹھ بندھن میں کانٹے کی ٹکر ، تاہم مہاگٹھ بندھن کو تھوڑی سبقت
Bihar Exit poll Results 2020 : ایگزٹ پولس کے نتائج میں این ڈی اے اور مہا گٹھ بندھن کے درمیان کانٹے کی ٹکر دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ تاہم مہا گٹھ بندھن کو تھوڑی سبقت نظر آرہی ہے ۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Nov 07, 2020 07:25 PM IST

Bihar Exit poll Results 2020 : این ڈی اے اور مہاگٹھ بندھن میں کانٹے کی ٹکر
بہار اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلہ میں 15 اضلاع کی 78 سیٹوں پر ووٹنگ ختم ہوگئی ہے ۔ تیسرے مرحلہ میں 78 سیٹوں پر 1204 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا ۔ اعداد و شمار کے مطابق شام پانچ بجے تک 48 فیصد ووٹنگ ہوچکی ہے ۔ ووٹنگ عمل ختم ہونے کے ساتھ ہی ایگزٹ پولس سامنے آنے شروع ہوگئے ہیں ۔ ایگزٹ پولس کے نتائج میں این ڈی اے اور مہا گٹھ بندھن کے درمیان کانٹے کی ٹکر دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ تاہم مہا گٹھ بندھن کو تھوڑی سبقت نظر آرہی ہے ۔
ٹائمس ناو ۔ سی ووٹر
این ڈی اے : 116
مہاگٹھ بندھن : 120
دیگر : 6
ریپبلک ۔ جن کی بات
این ڈی اے : 91۔117
مہا گٹھ بندھن: 118۔138
ایل جے پی : 5۔8
دیگر : 3۔6
اے بی پی نیوز ۔ سی ووٹر
این ڈی اے : 104۔128
مہا گٹھ بندھن : 108 ۔ 131