உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بہار اسمبلی کے لئے بی جے پی کی چوتھی فہرست جاری

    نئی دہلی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بہار اسمبلی کے لئے امیدواروں کی اپنی چوتھی فہرست جاری کردی ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بہار اسمبلی کے لئے امیدواروں کی اپنی چوتھی فہرست جاری کردی ہے۔ پارٹی نے مسٹر اودھیش کمار کو حاجی پور سے اور رام جنم شرما کو پالی گنج سے امیدوار بنایا ہے۔

      پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کی اتوار کو ہوئی میٹنگ میں ان ناموں کو حتمی شکل دی گئی۔ بی جے پی بہار میں 160 سیٹوں پر انتخاب لڑرہی ہے۔ باقی سیٹوں پر اسکی اتحادی پارٹیاں لوک جن شکتی پارٹی، ہندوستانی عوام مورچہ اور راشٹریہ لوک سمتا پارٹی انتخاب لڑرہی ہیں۔

      بی جے پی ابھی تک 155 سیٹوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کرچکی ہے۔ پارٹی نے پہلی فہرست میں 43 دوسری میں 99 اور تیسری فہرست میں 11 امیدواروں کے نام جاری کئے تھے۔

      First published: