اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بہار کا محکمہ اقلیتی فلاح رواں مالی سال میں سو کروڑ روپے کا روزگار قرض میں کرے گا تقسیم

     بہار کا محکمہ اقلیتی فلاح سو کروڑ روپے رواں مالی سال میں روزگار قرض میں تقسیم کرے گا ۔ اس تعلق سے پہلے مرحلہ میں 20 نومبر سے 27 دسمبر تک 10 ضلعوں میں کیمپ منعقد کر کے قرض کی تقسیم کی جائےگی۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:
      پٹنہ : بہار کا محکمہ اقلیتی فلاح سو کروڑ روپے رواں مالی سال میں روزگار قرض میں تقسیم کرے گا ۔ اس تعلق سے پہلے مرحلہ میں 20 نومبر سے 27 دسمبر تک 10 ضلعوں میں کیمپ منعقد کر کے قرض کی تقسیم کی جائےگی۔ وزیر اقلیتی فلاح نے اعلان کیا ہے کہ قرض کی تقسیم میں دلالوں اور بیچولیوں پر پوری طرح سے نظر رکھی جائےگی۔
      اقلیتی مالیاتی کورپوریشن محکمہ اقلیتی فلاح کے ماتحت کام کرتی ہے۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں کی کارپوریشن سے قرض حاصل کرنا کتنا مشکل ہے۔ غریب اور ضرورت مندوں کی چپلیں گھس جاتی تھی ، لیکن لون نہیں ملتا تھا۔ محکمہ اقلیتی فلاح کے وزیر نےاس پر نکیل کسی ہے۔ وزیر نے اعلان کیا ہے کہ قرض کی تقسیم میں دلالی کرنے والوں پر کاروائی ہوگی۔ وزیر نے یہ بھی کہا کہ قرض کی تقسیم کیمپ منعقد کر کے کی جائے گی اور سبھی کیمپ میں وزیر خود موجود رہیں گے۔
      اقلیتی فلاح کے وزیر کے مطابق رواں مالی سال میں سو کروڑ روپے اقلیتی سماج کے غریب اور ضرورت مند لوگوں کو خودکفیل بنانے کے مقصد سے تقسیم کئے جائیں گے ۔ وزیر نے ای ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کی قرض کی تقسیم میں پوری طرح سے شفافیت برتی جائےگی اور جو لوگ بھی اپنی درخواستیں جمع کرائیں گے انہیں ان کے ضلع میں جاکر قرض دیا جائےگا۔
      First published: