اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سیلاب سے جوجھ رہے بہار سے سامنے آئی رلا دینے والی یہ تصویر

    بہار میں جاری سیلاب کے قہر کے درمیان ایک بچے کی دل دہلانے والی تصویر سامنے آئی ہے۔

    بہار میں جاری سیلاب کے قہر کے درمیان ایک بچے کی دل دہلانے والی تصویر سامنے آئی ہے۔

    بہار میں جاری سیلاب کے قہر کے درمیان ایک بچے کی دل دہلانے والی تصویر سامنے آئی ہے۔ بہار میں گزشتہ کچھ وقت سے سیلاب کا قہر جاری ہے۔

    • Share this:
      بہار میں جاری سیلاب کے قہر کے درمیان ایک بچے کی دل دہلا دینے والی تصویر سامنے آئی ہے۔ بہار میں گزشتہ کچھ وقت سے سیلاب کا قہر جاری ہے۔ مظفر پور کےشیوائی پٹی تھانہ علاقے کے شیتل پٹی گاؤں سے 1 بچے کی تصویر سامنے آئی ہے۔ ندی میں ڈوبے ارجن نام کے بچے کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اس تصویر نے ہر کسی کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔
      پانی کی تیز دھار میں 3 بچے ڈوبے۔ شیتل پٹی کے میناپور کے شیتل پور کےمقامی شتروگھن رام کی اہلیہ رینا دیوی باغ متی ندی پر کپڑے دھونے اور نہانے گئی تھی۔ رینا دیوی کے ساتھ ان کے 4 بچے بھی گئے تھے جو ندی کے کنارے کھیل رہے تھے۔  تبھی ان کا ایک بچہ پانی میں پھسل گیا۔ بچے کو بچانے کیلئے ماں اور باقی تینوں بچے بھی پانی میں کود پڑے لیکن تیز بہاؤ میں وہ  سب ڈوبنے لگے۔ مقامی لوگوں نے انہیں اس وقت دیکھ لیا جس سے رینا دیوی اور ان کی ایک بیٹی رادھا کو لوگوں نے بچا لیا لیکن تمام تر کوششوں کے بعد بھی 3 بچے ارجن، راجا، اور بیٹی جیوتی کو باہر نہیں نکالا جا سکا۔
      بچے کی عمر صرف 3 ماہ: واقعے والے دن شام کو کسی طرح تینوں بچوں کی لاش کو پانی سے نکالا جا سکا۔ ان میں سے 1 بچے کی جو تصویر سامنے آئی ہے اس کا نام ارجن ہے۔ ارجن کی عمر صرف تین مہینے بتائی جارہی ہے۔

      سیریا کا 3 سال کا بچہ ایلا ن کردی سمندر میں ڈوب گیا تھا
      بتادیں کہ سال 2015 میں ترکی کے ساحل سمندر پر 1 سیریائی بچے کی تصویر سامنے آئی تھی۔ رونگٹے کھڑے کر دینے والی اس تصویرنے پوری دنیا کو ہلاکر رکھ دیا تھا۔

      وہیں حال ہی میں نارتھ امریکہ کی درح سے لگی ریو گرانڈے ندی کے کنارے ایک باپ۔بیٹی کی مردہ تصویر سامنے آئی تھی۔  تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح سے 2 سال کی بچی کا سر اس کے والد کے ٹی شرٹ کے اندر ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ زندگی کے آخری لمحے میں باپ۔بیٹی ایک دوسرے کو گلے لگائے ہوئے تھے۔

       तस्वीर में देख सकते हैं कि किस तरह से 2 साल की बच्ची का सिर उसके पिता की टीशर्ट के भीतर है. ऐसा लगता है कि जिंदगी के आखिरी पल में पिता-पुत्री एक दूसरे को गले लगाए हुए थे. (AP Photo/Julia Le Duc)



      بتادیں کہ البرٹو نے بچی کو امریکی ساحل پر کھڑا کردیا اور اپنی بیوی تانیہ وینیسا اولوس کو لانے کیلئے واپس جانے لگے لیکن اسے دور جاتے دیکھ لڑکی خود پانی میں کود گئی۔ البرٹو واپس آگئے اور انہوں نے ویلیریا کو پکڑ لیا لیکن پانی کے بتیز بہاؤ میں دونوں بہہ گئے۔


      First published: