بہار آر جے ڈی کا شہریت قانون اور مجوزہ این آر سی کے خلاف احتجاج، بسوں میں کی توڑ پھوڑ اور مسافروں کو اتارا
شہریت ترمیمی قانون سی اےاے اور این آرسی کے بہار بند کو لیکر راجدھانی پٹنہ میں صبح سے بند حامیوں نے جم کر ہنگامہ مچایا۔ میٹھاپور بس اسٹینڈ سے لیکر کربگیا علاقے اور پٹنہ جنکشن تک بند حامیوں نے پنگامہ اور توڑپھوڑ کیا۔ ہاتھوں میں ڈنڈے لئے بند نے میٹھاپور بس اسٹینڈ کے باہر کھڑی بسوں میں توڑ پھوڑ کی۔ اس دوران بسوں میں بیٹھے مسافروں کو بس سے اترا دیا گیا۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Dec 21, 2019 02:31 PM IST
شہریت ترمیمی قانون سی اےاے اور این آرسی کے بہار بند کو لیکر راجدھانی پٹنہ میں صبح سے بند حامیوں نے جم کر ہنگامہ مچایا۔ میٹھاپور بس اسٹینڈ سے لیکر کربگیا علاقے اور پٹنہ جنکشن تک بند حامیوں نے پنگامہ اور توڑپھوڑ کیا۔ ہاتھوں میں ڈنڈے لئے بند نے میٹھاپور بس اسٹینڈ کے باہر کھڑی بسوں میں توڑ پھوڑ کی۔ اس دوران بسوں میں بیٹھے مسافروں کو بس سے اترا دیا گیا۔ اس وجہ سے بس اڈوں پر بسوں کی آمدورفت پوری طرح ٹھپ ہے۔ راہگیروں کو اس سے بھاری پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مظاہرین نے وہاں پٹنہ پولیس کے لگائے بیریکیٹنگ بورڈس کو بھی نہیں بخشا۔
Bihar: RJD (Rashtriya Janata Dal) workers hold protest in Patna. RJD has called a bandh in Bihar today against the #CitizenshipAmendmentAct. pic.twitter.com/vAsqpzw8aW
— ANI (@ANI) December 21, 2019
