ہوم » نیوز » مشرقی ہندوستان

سربانند سونووال بنے آسام میں بی جے پی کے پہلے وزیر اعلی ، وزیر اعظم مودی سمیت متعدد سرکردہ لیڈروں کی شرکت

گوہاٹی: بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سربانند سونووال نے آسام کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

  • Pradesh18
  • Last Updated: May 24, 2016 05:50 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
سربانند سونووال بنے آسام میں بی جے پی کے پہلے وزیر اعلی ، وزیر اعظم مودی سمیت متعدد سرکردہ لیڈروں کی شرکت
گوہاٹی: بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سربانند سونووال نے آسام کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

گوہاٹی: بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سربانند سونووال نے آسام کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ انہیں گورنر پی بی آچاریہ نے یہاں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی سمیت بی جے پی کے متعدد سرکردہ لیڈران اور کئی ریاستوں کے وزرائے اعلی شامل ہوئے۔ نئی حکومت نے خان پاڑہ کے ویٹرینري کالج کے میدان میں حلف لیا۔

هیمنتا بسوا سرما، كیشب مهتا، رنجیت دتہ، پریمل سكل ویدھ، چندر موہن پٹواری، پرملا رانی برہما اور آسام گن پریشد کے صدر اتل بورا نے سونووال حکومت میں وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔

First published: May 24, 2016 05:50 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading