اپنا ضلع منتخب کریں۔

    آسام: انٹرسٹی ایکسپریس میں بم دھماکہ، 11 مسافر زخمی

    خبر کے مطابق یہ دھماکہ ہفتہ کے روز شام 7.04 پر ہوا۔

    خبر کے مطابق یہ دھماکہ ہفتہ کے روز شام 7.04 پر ہوا۔

    خبر کے مطابق یہ دھماکہ ہفتہ کے روز شام 7.04 پر ہوا۔

    • Share this:
      آسام کے ادال گڑی میں ایک ٹرین میں دھماکہ ہوا ہے۔ یہ بم دھماکہ ایک انٹرسٹی ایکسپریس کی ایک بوگی میں ہوا۔ ڈی آئی جی انوراگ اگروال نے بتایا کہ ایک پولیس ٹیم کو موقع پر بھیجا گیا ہے۔ دھماکہ ہرسنگا اسٹیشن پر رنگیا- ڈیکارگاوں انٹرسٹی ایکپسیریس میں ہوا۔ اس میں 11 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

      خبر کے مطابق یہ دھماکہ ہفتہ کے روز شام 7.04 پر ہوا۔ ڈی جی پی پلب بھٹاچاریہ نے بتایا کہ یہ دھماکہ ہریسنگا اسٹیشن پہنچے سے چند منٹ قبل ہوا۔

      First published: