உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ناردا اسٹنگ آپریشن: سی بی آئی کی ترنمول کانگریس ممبر پارلیمنٹ سلطان احمد سے تین گھنٹوں تک پوچھ گچھ

    خیال رہے کہ گزشتہ مہینے 4ستمبر کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے سابق ممبر پارلیمنٹ سلطان احمد کا انتقال ہوگیا تھا۔

    خیال رہے کہ گزشتہ مہینے 4ستمبر کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے سابق ممبر پارلیمنٹ سلطان احمد کا انتقال ہوگیا تھا۔

    ترنمول کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ سلطان احمد ناردا اسٹنگ آپریشن معاملے میں آج دوسری مرتبہ سی بی آئی کے سامنے پیش ہوئے اور ان سے تین گھنٹے تک پوچھ تاچھ کی گئی

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      کلکتہ: ترنمول کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ سلطان احمد ناردا اسٹنگ آپریشن معاملے میں آج دوسری مرتبہ سی بی آئی کے سامنے پیش ہوئے اور ان سے تین گھنٹے تک پوچھ تاچھ کی گئی ۔
      رپورٹ کے مطابق ترنمول کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ آج کلکتہ میں سی بی آئی کے دفتر میں پیش ہوئے اور ایجنسی کے طلب کردہ کاغذات کو پیش کیا ۔اس سے قبل گزشتہ ہفتہ سوموار کو ہی سی بی آئی نے کئی گھنٹوں تک ناردا اسٹنگ آپریشن معاملے میں پوچھ تاچھ کی تھی۔
      ان سے قبل سی بی آئی نے کلکتہ کارپوریشن کے ڈپٹی مےئر و ممبر اسمبلی اقبال احمد جو سلطان احمد کے چھوٹے بھائی ہیں سے بھی کئی گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کی تھی ۔ سی بی آئی نے ترنمول کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ و اداکار شتابدی رائے سے بھی پوچھ تاچھ کی ہے ۔
      First published: