உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    امت شاہ کی موجودگی میں نیتا جی کے پڑپوتے چندر بوس بی جے پی میں ہوئے شامل

    نئی دہلی : نیتا جی سبھاش چندر بوس کے پڑپوتے چندر بوس بی جے پی میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ حکومت نے ہفتہ کو ہی نیتا جی سے وابستہ 100 فائلوں کو عام کیا تھا۔ چندر بوس نے کہا ہے کہ وہ پارٹی میں باضابطہ طور پر شامل ہونے کے بعد بتائیں گے کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا۔

    • News18
    • Last Updated :
    • Share this:

      ہاوڑہ: نیتا جی سبھاش چندر بوس کے پڑپوتے چندر بوس بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ پارٹی صدر امت شاہ کی موجودگی میں چندر بوس کو بی جے پی کی رکنیت دی گئی۔ ہاوڑہ ریلی میں اسٹیج پر امت شاہ نے چندر بوس کو بی جے پی کا پرچم تھمایا۔ 

      خیال رہے کہ حکومت نے ہفتہ کو ہی نیتا جی سے وابستہ 100 فائلوں کو عام کیا تھا۔ چندر بوس نے کہا ہے کہ وہ پارٹی میں باضابطہ طور پر شامل ہونے کے بعد بتائیں گے کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا۔

      بی جے پی کے اس اقدام کو اگلے سال مغربی بنگال میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے جوڑ کر بھی دیکھا جا رہا ہے۔ بی جے پی اس مرتبہ الیکشن میں چیلنج پیش کرنا چاہتی ہے، لیکن اس کی مشکل یہ ہے کہ ریاست میں اس کے پاس کوئی بھی بڑا چہرہ نہیں ہے۔ ایسے میں چندر بوس کے پارٹی سے جڑنے سے بی جے پی کو اس کا فائدہ مل سکتا ہے۔

      قابل ذکر ہے کہ مودی حکومت نے ہفتہ کو ہی نیتا جی سے منسلک 100 فائلوں کو عام کیا ہے ۔ ان فائلوں کے عام ہونے کے ساتھ ہی نیتا جی کے کنبہ کا برسوں پرانا مطالبہ بھی پوراہوگیا ۔ کنبہ نے اس کے لئے وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کیا تھا۔

      First published: