ہوم » نیوز » مشرقی ہندوستان

منی پور- میانمار کے سرحدی علاقہ میں زلزلے کے جھٹکے، ریختر پیمانے پر 4.4 پر شدت ریکارڈ

منی پور- میانمار کے سرحدی علاقے میں کل زلزلے کے ہلکے جھٹکےمحسوس کئے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق،رات تقریبا دس بجکر چار منٹ پر آئے

  • Share this:

امپھال: منی پور- میانمار کے سرحدی علاقے میں کل زلزلے کے ہلکے جھٹکےمحسوس کئے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق،رات تقریبا دس بجکر چار منٹ پر آئے زلزلہ کی شدت ریختر پیمانے4.4 پر ریکارڈ کیا گیا ۔ اس کا مرکز میانمار سرحد سے متصل منی پور کے اکھرُل ضلع ہیڈکوارٹر سے 57 کلومیٹر فاصلے پر واقع تھا۔ زلزلہ سے کسی طرح کے نقصان کی ابھی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

First published: Sep 22, 2017 12:53 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading