உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جب ننگے بدن کھلے میدان میں امیدواروں نے دیا کلرک کا امتحان

    مظفرپور : اتوار کو مظفر پور میں امتحان سینٹر پر ایک عجیب نظارہ دیکھنے کو ملا۔ فوج میں کلرک کی بھرتی کا امتحان بے روزگار نوجوانوں کے لئے آزمائش سے کم نہیں تھا۔ امیدوار امتحان دینے سینٹر پر پہنچے ، تو حکم ملا کہ آپ پینٹ، شرٹ اور بنیان اتار دیجئے اور صرف انڈر وئیر میں كھلے میدان میں بیٹھ جائیے۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:

      مظفرپور : اتوار کو مظفر پور میں امتحان سینٹر پر ایک عجیب نظارہ دیکھنے کو ملا۔ فوج میں کلرک کی بھرتی کا امتحان بے روزگار نوجوانوں کے لئے آزمائش سے کم نہیں تھا۔ امیدوار امتحان دینے سینٹر پر پہنچے ، تو حکم ملا کہ آپ پینٹ، شرٹ اور بنیان اتار دیجئے اور صرف انڈر وئیر میں كھلے میدان میں بیٹھ جائیے۔

      اس حکم کے بعد کئی امیدوار کشمکش میں پڑ گئے ، لیکن بے روزگاری کی مار جھیل رہے نوجوانوں کام کے لئے انڈر وئیر میں بھی امتحان دینے کے لئے تیار ہو گئے۔ کلرک امتحان میں 1100 سے زیادہ امیدوار ننگے بدن شریک ہوئے۔ نشیب و فراز سے بھرے میدان میں امیدواروں نے زمین اور زانو کو رائٹنگ ٹیبل بنایا اور امتحان دینا شروع کر دیا۔

      فوج بھرتی بورڈ کے ڈائریکٹر کرنل بی ایس گودھارا نے امتحان کے بعد میڈیا کو بتایا کہ ہمارا پرانا تجربے برا رہا ہے۔ تحریری امتحان میں کوئی رکاوٹ کی نہ ہو اور امیدوار نقل نہ کرسکیں، اس لئے اس طرح سے امتحان کا انعقاد کیا گیا۔

      First published: