ہوم » نیوز » No Category

بہاراسٹیٹ شیعہ وقف بورڈ کے تین اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف ایف آئی آردرج

مظفرپور : بہاراسٹیٹ شیعہ وقف بورڈ کے تین اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف مظفرپور کے برہم پورہ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آردرج کی گئی ہے۔ بورڈ کے جن عہدیداروں کے خلاف ایف آئی آردرج کی گئی ہے ، ان میں چیئرمین ارشادعلی آزاد، انسپیکٹرعارف رضا اور سی ای او انورحسین شامل ہیں۔

  • ETV
  • Last Updated: Mar 05, 2016 06:44 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
بہاراسٹیٹ شیعہ وقف بورڈ کے تین اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف ایف آئی آردرج
مظفرپور : بہاراسٹیٹ شیعہ وقف بورڈ کے تین اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف مظفرپور کے برہم پورہ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آردرج کی گئی ہے۔ بورڈ کے جن عہدیداروں کے خلاف ایف آئی آردرج کی گئی ہے ، ان میں چیئرمین ارشادعلی آزاد، انسپیکٹرعارف رضا اور سی ای او انورحسین شامل ہیں۔

مظفرپور : بہاراسٹیٹ شیعہ وقف بورڈ کے تین اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف مظفرپور کے برہم پورہ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آردرج کی گئی ہے۔ بورڈ کے جن عہدیداروں کے خلاف ایف آئی آردرج کی گئی ہے ، ان میں چیئرمین ارشادعلی آزاد، انسپیکٹرعارف رضا اور سی ای او انورحسین شامل ہیں۔

ایف آئی آرمظفرپورکی تنظیم تحریک تحفظ اوقاف کی جانب سے درج کرائی گئی ہے۔ ان افراد پر 9فروری کو مظفر پور میں تحریک تحفظ اوقاف کے قائد اور کارکنوں پرحملہ کرانے کا الزام ہے۔

واضح رہے کہ مظفرپورمیں شیعہ وقف اسٹیٹ کی املاک پربڑے پیمانے پر ناجائز قبضہ ہے اوراس مسئلہ کولے کرتنظیم تحریک تحفظ اوقاف اوربہاراسٹیٹ شیعہ وقف بورڈآمنے سامنے ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے دونوں جانب سے الزامات کا دور جاری تھا، جو بعد میں تشدد میں بدل گیا ۔ کروڑوں کی وقف املاک کا معاملہ ہونے کی وجہ سے کوئی بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔

First published: Mar 05, 2016 06:44 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading