ہوم » نیوز » مشرقی ہندوستان

ہندوستان نے دنیا کو دکھایا دم، اب ہوا میں دشمن کے میزائل کو ختم کرے گی انٹرسیپٹر

بالاسور / بھوبنیشور۔ ہندوستان نےکل اڈیشہ کے عبد کلام جزائر (وہیلر جزیرے) سے دو رخی بیلسٹک میزائل دفاعی نظام تیار کرنے کی سمت میں ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے انٹرسیپٹر میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Feb 12, 2017 09:33 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ہندوستان نے دنیا کو دکھایا دم، اب ہوا میں دشمن کے میزائل کو ختم کرے گی انٹرسیپٹر
بالاسور / بھوبنیشور۔ ہندوستان نےکل اڈیشہ کے عبد کلام جزائر (وہیلر جزیرے) سے دو رخی بیلسٹک میزائل دفاعی نظام تیار کرنے کی سمت میں ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے انٹرسیپٹر میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔

بالاسور / بھوبنیشور۔  ہندوستان نےکل اڈیشہ کے وہیلر جزیرے سے دو رخی بیلسٹک میزائل دفاعی نظام تیار کرنے کی سمت میں ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے انٹرسیپٹر میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ انٹگریٹیڈ ٹیسٹ رینج ( آئی ٹی آر) کے ذرائع نے بتایا کہ اس انٹرسیپٹر میزائل کا تجربہ صبح 07:45 منٹ پر کیا گیا۔ اس مشن کو 'پي ڈي وي' کا نام دیا گیا ہے۔ ٹیسٹ کے دوران میزائل زمین کے مدارمیں 50 کلومیٹر کی اونچائی پر واقع ہدف کو حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔


دفاعی تحقیق کی تنظیم (ڈی آر ڈی او) کے ذرائع نے بتایا کہ زمین سے دفائی وهیكل (پي ڈي وي) نامی یہ مہم زمین کی فضائی حدود سے 50 کلومیٹر اوپر بیرونی مدار میں واقع اہداف کے لئے ہے۔ پي ڈي وي کو پوری طرح تیار رکھا گیا تھا اور ضروری ہدایات ملتے ہی اسے چھوڑ دیا گیا۔

First published: Feb 12, 2017 09:31 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading