உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کولکاتہ میں جمیعتہ علماہند مغربی بنگال کی احتجاجی ریلی

    Youtube Video

    جمیعتہ ریلی کولکاتہ مرکزی حکومت کو عوام کو مطمئن کرنا ضروری ہے صدق اللہ چودھری ریاست کے مختلف اضلاع مں جمعتہ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالے جانے کا فیصلہ کیا۔ انہوں وزیر اعلی ممتا بنرجی کی جانب سے بنگال کے مختلف اضلاع میں نکالی جارہی احتجاجی ریلی کو عوام کی حمایت ملنے کی بھی بات کہی جمیعتہ کی ریلی میں وکلا سمیت مختلف مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔

    • Share this:
    این ار سی و سی اے اے کے خلاف آئندہ 27 جنوری کو وزیر اعلی ممتا بنرجی بنگال  اسمبلی میںریزولیشن پیش کریں گی۔  بنگال اسمبلی میں پیش ہوے والے ریزولیشن کے مضبوط ہونے کا دعوی کرتے ہوٸے ریاستی وزیر صدیق اللہ چودھری نے سی اے اے کے خلاف ممتا بنرجی کے احتجاج کو اہم بتایا اج کولکاتا میں جمیعتہ علمإ ہند بنگال شاخ کی جانب سے سی اے اے و آین ار سی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گٸی شہر کے راجہ بازار سے رام لیلا میدان تک  نکال گئی۔
    ریلی میں جمیعتہ کی جانب سے تین روزہ دھرنے کا بھی اہتمام کیا گیاہے شہر کے رام لیلامیدان میں صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک جمیعتہ کے بینر پر احتجاجی دھرنادیا جاٸے گا صدیق اللہ چودھری نے سی اے اے و این ار سی کے خلاف عوامی احتجاج کو اہم بتاتے ہوٸے کہا کہ ملک میں آزادی کے بعد پہلی بار اتنے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جارہا ہے مرکز کو اس کے خلاف فیصلہ بدلنا ہوگا۔
    انہوں سپریم کورٹ میں سرکار سے اس بل کے تعلق سےجواب مانگے جانے کے فیصلے کو بھی اہم بتایا انہوں نے کہا کے سی اے اے سے ملک کے عوام بےچین ہیں اور احتجاج کررہے ہیں۔ جمیعتہ ریلی کولکاتہ مرکزی حکومت کو  عوام کو مطمئن کرنا ضروری ہے صدق اللہ چودھری ریاست کے مختلف اضلاع  مں جمعتہ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالے جانے کا فیصلہ کیا۔  انہوں وزیر اعلی ممتا بنرجی کی جانب سے بنگال کے مختلف اضلاع میں نکالی جارہی احتجاجی ریلی کو عوام کی حمایت ملنے کی بھی بات کہی جمیعتہ کی ریلی میں وکلا سمیت مختلف مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔
    First published: