ہوم » نیوز » مشرقی ہندوستان

کوروناوائرس متاثر مریضوں کی موت کے بعد ان کی تدفین کے تعلق سے جمیعۃ علمإ ہند نے لیا جاٸزہ 

جمیعتہ کے ایک وفد کو قبرستان کے جاٸزے کے لٸے بھیجا۔ ریاستی جمیعتہ کن ظل الرحمان عارف رکن نے بتایا کہ مرنے والے کی آخری رسومات کے تعلق سے متعدد علاقہ کے مسلمانوں میں بڑی تشویش پائی جارہی تھی کہ معلوم نہیں لاشوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جارہاہے۔

  • Share this:

First published: May 16, 2020 02:53 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading