ہوم » نیوز » No Category

مولانا ابوالکلام آزاد انسٹی ٹیوٹ آف ایشین اسٹڈیز پہلی بار صدراتی ایوارڈ سے سرفراز

کولکاتہ۔ مولانا ابوالکلام آزاد انسٹی ٹیوٹ آف ایشین اسٹڈیز( مکائی) کو پہلی بار صدراتی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

  • ETV
  • Last Updated: May 10, 2016 05:50 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
مولانا ابوالکلام آزاد انسٹی ٹیوٹ آف ایشین اسٹڈیز پہلی بار صدراتی ایوارڈ سے سرفراز
کولکاتہ۔ مولانا ابوالکلام آزاد انسٹی ٹیوٹ آف ایشین اسٹڈیز( مکائی) کو پہلی بار صدراتی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

کولکاتہ۔ مولانا ابوالکلام آزاد انسٹی ٹیوٹ آف ایشین اسٹڈیز( مکائی) کو پہلی بار صدراتی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔  ناگالینڈ قبائلیوں کے فیسٹیول ’ کونیاک ‘ پر بنی ڈاکومینٹری فلم پر ملے صدراتی ایوراڈ کو اہم بتاتے ہوئے مکائی کی ڈائریکٹرشری رادھا دتّہ نے ملک بھر میں مکائی کو پہچان ملنے کی امید جتائی ہے۔


مولانا آزاد کے نام پر قائم اس ادارے میں مولانا آزاد کے ساتھ ساتھ  مختلف موضوعات پر ریسرچ کا کام کیا جاتا  ہے۔ انسٹی ٹیوٹ نے ملک کی مختلف تہذیبوں خصوصا مشرقی ہند کی تہذیب و کلچر کو ڈاکومینٹری فلم کے ذریعہ لوگوں کے سامنے لانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ نےاب مشرقی ہند کی خواتین پر بھی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

First published: May 10, 2016 05:48 PM IST