ہوم » نیوز » مشرقی ہندوستان

اقلیتوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے اقلیتی ترقیاتی و مالیاتی کارپوریشن کی جانب سے اقلیتی میلہ کا انعقاد

ملن میلہمغربی بنگال اقلیتی ترقیاتی و مالیاتی کارپوریشن کے تحت لون حاصل کرنے والے اقلیتوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے اقلیتی ترقیاتی و مالیاتی کارپوریشن کی جانب سے اقلیتی میلہ کا انعقاد کیا جاتا ہے اس بار ملن اتسو کے عنوان سے منعقد میلے کا افتتاح ریاستی وزیر و کولکاتہ کارپوریشن کے میئر فراہاد حکیم نے کیا۔

  • Share this:

مغربی بنگال اقلیتی ترقیاتی و مالیاتی کارپوریشن کے تحت لون حاصل کرنے والے اقلیتوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے اقلیتی ترقیاتی و مالیاتی کارپوریشن کی جانب سے اقلیتی میلہ کا انعقاد کیا جاتا ہے اس بار ملن اتسو کے عنوان سے منعقد میلے کا افتتاح ریاستی وزیر و کولکاتہ کارپوریشن کے  میئر فراہاد حکیم نے کیا۔

کارپوریشن کی جانب سے انہیں قرض فراہم کیا جاتا ہے جس میں خواتین کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہیں۔  ہم انہیں اس میلے مں اسٹال فراہم کررے ہیں تاکہ وہ اپنے ہنر کو لوگوں کے سامنے رکھ سکیں۔ انہوں ملن  میلہ کو مزید بہت بنانے کی ضرورت پر زور دیا جبکہ پروگرام مں شریک ریاستی وزیر مولانا صدق اللہ چودھری نے کارپوریشن سے ملنے والے لون و اسکالر شپ کی رقم میں اضافے پر زور دیا کولکاتہ کے پارک سرکس میدان میں منعقد ملن میلہ میں نوجوانوں کے لئے جاب فیئر کے انعقاد کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے

یہ میلہ اسی پارک سرکس میدان میں منعقد کیا گیا جہاں خواتین این ار سی و سی اے اے کے خلاف احتجاجی دھرنے  پر بیٹھی ہیں میلہ میں مختلف سماجی تنظیموں و ہیلتھ سیکٹر میں کام کرنے والے اداروں کے بھی اسٹال لگاٸے گٸے جن میں یونانی میڈیسن بھی شامل ہے آئندہ ہفتے جاب فیئر کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔

First published: Feb 02, 2020 11:30 AM IST