ہوم » نیوز » مشرقی ہندوستان

کتاب میلے میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج ، لگا یا جارہا ہے یہ نعرہ

وہیں سماجی تنظیمیں بھی کولکاتہ سمیت اضلاع بھر میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کررہی ہیں ایسے میں کولکاتہ کتاب میلہ جو دنیا بھر میں اپنی شہرت رکھتا ہے ر اس میلے میں دنیا بھر کے بک بلیشرس شرکت کرتے ہیں۔ اس اہم کتاب میلے سے بھی نو این آر سی نو سی اے اے اور نو این پی آر کا نعرہ لگایا جارہا ہے۔

  • Share this:

کولکاتہ: سی اے اے اور این ار سی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے کولکاتہ میں بھی سی اے اے و آین آر سی کے خلاف سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔ مغربی بنگال میں لفٹ سمیت کانگریس و ترنمول کانگریس کی جانب سے بھی سی اے اے و این ار سی کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی بھی سی اے اے اور  آین ار سی کے خلاف کولکاتہ سمیت بنگال کے مختلف اضلاع  و شمالی بنگال میں بھی احتجاجی ریلی نکال چکی ہیں۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بنگال میں سی اے اے و این ار سی نافذ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوٸے اسے  ناقابل قبول بتایا ہے۔

وہیں سماجی تنظیمیں بھی کولکاتہ سمیت اضلاع بھر میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کررہی ہیں ایسے میں کولکاتہ کتاب میلہ جو دنیا بھر میں اپنی شہرت رکھتا ہے ر اس میلے میں دنیا بھر کے بک بلیشرس شرکت کرتے ہیں۔ اس اہم کتاب میلے سے بھی نو این آر سی نو سی اے اے اور نو این پی آر کا نعرہ لگایا جارہا ہے۔

کتاب میلے میں وزیر اعلی ممتا برجی کے سی اے اے کے خلاف  بناٸی گٸ پینٹنگ جہاں لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ وہیں اج جماعت اسلامی کی جانب سے بھی سی اے اے و آین آر سی کے خلاف سمینار کاانعقاد کیاگیا۔ اس سمینار میں مختلف مذاہب کے لوگوں نےشرکت کی۔ اس قانون کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا ارادہ ظاہر کیا۔

First published: Feb 05, 2020 04:08 PM IST