ہوم » نیوز » مشرقی ہندوستان

پولیس تفتیش میں لڈن میاں نے کہا : میرے بیوی وبچوں کو زندہ دیکھنا چاہتے ہیں تو میرا منہ نہ كھلوائیں

پٹنہ : بہار کے سیوان میں صحافی راجدیو رنجن کے قتل کے معاملے میں خود سپردگی کرنے والے لڈن میاں سے پولیس پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

  • Pradesh18
  • Last Updated: Jun 07, 2016 07:07 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
پولیس تفتیش میں لڈن میاں نے کہا :  میرے بیوی وبچوں کو زندہ دیکھنا چاہتے ہیں تو میرا منہ نہ كھلوائیں
پٹنہ : بہار کے سیوان میں صحافی راجدیو رنجن کے قتل کے معاملے میں خود سپردگی کرنے والے لڈن میاں سے پولیس پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

پٹنہ : بہار کے سیوان میں صحافی راجدیو رنجن کے قتل کے معاملے میں خود سپردگی کرنے والے لڈن میاں سے پولیس پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ لڈن اپنا منہ کھولنے کو تیار نہیں ہے۔ جی ہاں اس نے نیا بیان دے کر ہلچل مچا دی ہے۔ پولیس تفتیش کے دوران لڈن نے کہا ہے کہ اگر میرے بیوی بچوں کو زندہ دیکھنا چاہتے ہیں تو میرا منہ نہ كھلوائیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے راجدیو قتل میں مفرور اہم ملزم لڈن میاں نے سیوان کورٹ میں خود سپردگی کی تھی ۔ لڈن میاں شہاب الدین کا قریبی سمجھا جاتا ہے۔ سیوان پولیس سے پوچھ گچھ کے دوران لڈن نے کہا کہ اگر میرے بیوی بچوں کو زندہ دیکھنا چاہتے ہیں ، تو میرا منہ مت كھلوائیں۔

First published: Jun 07, 2016 07:07 PM IST