ہوم » نیوز » No Category

ایس پی سے بولی خاتون بینک ملازم ، سر! چھیڑنے کے بعد جان سے مارنے کی بھی دھمکی دیتا ہے

سمستی پور : سمستی پور کے اجيارپور میں مسلسل دھمکی اور جان سے مارنے کی دھمکی سے پریشان ایک خاتون بینک اہلکار انصاف کا مطالبہ کرنے سمستی پور کے ایس پی سریش چودھری کے پاس پہنچی۔

  • ETV
  • Last Updated: Nov 28, 2015 07:59 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ایس پی سے بولی خاتون بینک ملازم ، سر! چھیڑنے کے بعد جان سے مارنے کی بھی دھمکی دیتا ہے
سمستی پور : سمستی پور کے اجيارپور میں مسلسل دھمکی اور جان سے مارنے کی دھمکی سے پریشان ایک خاتون بینک اہلکار انصاف کا مطالبہ کرنے سمستی پور کے ایس پی سریش چودھری کے پاس پہنچی۔

سمستی پور : سمستی پور کے اجيارپور میں مسلسل دھمکی اور جان سے مارنے کی دھمکی سے پریشان ایک خاتون بینک اہلکار انصاف کا مطالبہ کرنے سمستی پور کے ایس پی سریش چودھری کے پاس پہنچی۔


انڈین بینک میں کام کرنے والی ارچنا کے مطابق گاؤں کا ہی ایک آدمی مسلسل اس کے ساتھ چھیڑ خانی اور زیادتی کرتے آ رہا تھا۔ معاملے کی مخالفت کرنے پر اس نے گھر پر جا کر ارچنا کی ماں پر چاقو سے حملہ کر کے زخمی کر دیا۔


متاثرہ کو اب ملزم جان سے مارنے کی بھی دھمکی دے رہا ہے ۔ اس معاملے میں متاثرہ نے اجيارپور تھانہ میں کیس درج کروایا، لیکن پولیس نے ملزم کو گرفتار نہیں کیا۔


ادھر سمستی پور کے ایس پی سریش پرساد چودھری نے بتایا کہ ملزم کی گرفتاری کا حکم دیدیا گیا ہے اور جلد ہی ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

First published: Nov 28, 2015 07:59 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading