உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری کی فیس میں اضافہ سے طلبہ میں غصہ

    بہار ٹاپرس گھوٹالہ معاملہ میں بھی ڈاکٹربھیم راؤ امبیڈکر بہار یونیورسٹی مظفرپور کا نام سرخیوں میں ہے۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:
      مظفرپور : ڈاکٹربھیم راؤ امبیڈکر بہار یونیورسٹی مظفرپور کی انتظامیہ سے طلبہ کافی ناراض ہیں۔ اس کی وجہ یونیورسٹی کی سنٹرل لائبریری کی فیس میں اضافہ ہے۔ علاوہ ازیں بہار ٹاپرس گھوٹالہ معاملہ میں بھی ڈاکٹربھیم راؤ امبیڈکر بہار یونیورسٹی مظفرپور کا نام سرخیوں میں ہے۔ یونیورسٹی کے کئی عہدیداروں پرپولیس کی نظر ہے۔ ایسے میں یہاں کے طلبہ اپنے مستقبل کے حوالے سے کافی پریشان ہیں۔
      ادھر یونیورسٹی کے تعلیمی نظم ونسق کولے کربھی طلبہ میں بے چینی پائی جارہی ہے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ کبھی انکے ریزلٹس پینڈنگ ہوجاتے ہیں ، توکبھی اورکوئی مصیبت آن پڑتی ہے۔ طلبہ کے لیے سہولتوں کے نام پرکچھ نہیں ہے ، لیکن فیس میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے سنٹرل لائبریری کے ریڈنگ سیکشن کے استعمال کے لیے مقرر سالانہ فیس میں بھی اضافہ کردیا ہے۔
      First published: