اپنا ضلع منتخب کریں۔

    نندی گرام میں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے لیا چائے کا سہارا، لوگوں کو پلائی چائے

     نندی گرام کے لوگ وزیر اعلیٰ کو اپنے درمیان چائے پیشِ کرتے دیکھ حیران رہ گئے وزیر اعلی نے خود کو بنگال کے عوام سے قریب بتاتے ہوئے کہا کہ میں یہاں سبھوں کے لئے کچھ کرنے ائی ہوں مجھے یقین ہے کہ لوگ صد فیصد میرے ساتھ ہیں۔

    • Share this:
    اور جب ممتا بنرجی نے سنبھالی چائے اسٹال کی کمان جی ہاں وزیر اعلی ممتا بنرجی اپنے خاص انداز کے لئے جانی جاتی ہیں کچھ دنوں قبل ہم نے ممتا بنرجی کو کھانا پکاتے ہوئے دیکھایا تھا۔ جب وزیر داخلہ امیت شاہ بنگال دورے کے دوران ریاست کے قبائلی خاندان کے گھر کھانا کھاتے نظر آئے تھے۔ وہیں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اپنے سیاسی پروگرام کے ایک قبائلی خاندان کے گھر جاکر انکے کچن میں کھانا بناتے ہوئے نظر ائی تھیں ۔اب جب ممتا بنرجی نندی گرام میں اپنے پرچہ نامزدگی داخل کرنے گئی تو انہوں نے پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے پہلے ایک چائے اسٹال پر جاکر لوگوں کو چائے سرو کرتی دیکھی گیئں۔ وزیر اعلی کو چائے پیشِ کرتے دیکھ کر لوگوں کی بھیڑ وہاں جمع ہوگئی۔ لوگوں نے وزیر اعلی کے اس انداز کو کافی پسند کیا اور نندی گرام سے وزیر اعلی کی امیدواری پر خوشی کا بھی اظہار کیا۔

    ملک کی سیاست میں چائے پر چرچا نئی بات نہیں ہے وزیر اعظم نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد انکے چائے بیچنے سے لیکر وزیر اعظم تک کے سفر کو کافی سراہا گیا ہے۔ عام لوگوں میں وزیر اعظم کی جدوجہد کو مقبولیت ملی تقویت ملی۔ کہا جاتا ہے کہ وزیر اعظم کی مقبولیت کی ایک بڑی وجہ ان کی زندگی کی جدوجہد ہے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بھی سیاست کی اس کڑی کو اپناتے ہوئے چائے دکان پر چائے سرو کرکے لوگوں کے قریب ہونے کی کوشش کی۔

    نندی گرام کے لوگ وزیر اعلیٰ کو اپنے درمیان چائے پیشِ کرتے دیکھ حیران رہ گئے وزیر اعلی نے خود کو بنگال کے عوام سے قریب بتاتے ہوئے کہا کہ میں یہاں سبھوں کے لئے کچھ کرنے ائی ہوں مجھے یقین ہے کہ لوگ صد فیصد میرے ساتھ ہیں۔
    Published by:Sana Naeem
    First published: