உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حیدر آباد مسجد بم دھماکہ: ممتا بنرجی کا جج کے استعفیٰ پر سوالیہ نشان

    ممتا بنرجی

    ممتا بنرجی

    کلکتہ: حیدرآباد مسجد بم دھماکہ معاملے کا فیصلہ سنانے کے بعد جج کے استعفیٰ پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ملک میں انصاف خاموش ہورہا ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:


      کلکتہ: حیدرآباد مسجد بم دھماکہ معاملے کا فیصلہ سنانے کے بعد جج کے استعفیٰ پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ملک میں انصاف خاموش ہورہا ہے۔
      سوشل میڈیا پر تبصرہ کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے لکھا ہے کہ ’’این آئی اے نے استعفیٰ دیدیا ، اس کا کیا مطلب ہے ۔انصاف خاموش ہے اور ملزمین کیلئے اچھے دن آگئے ہیں‘‘۔
      مکہ مسجد بم دھماکہ معاملے میں فیصلہ سنانے والے این آئی اے کی خصوصی عدالت کے جج روندر ریڈی نے کل فیصلہ سنانے کے چند گھنٹے کے فوری بعد فیصلہ سنادیا ۔اس کے بعد سے ہی اس پر سوالیہ نشان لگایا جارہا ہے ۔گرچہ جج ریڈی نے کہا کہ وہ ذاتی بنیاد پر استعفیٰ دیا ہے ۔
      First published: