امپھال: مشتبہ جنگجوؤں نے وزیر اعلی اوبوبی سنگھ کا ہیلی کاپٹر اوکھرول ضلع میں اترتے ہی ان کے قافلہ پر حملہ کردیا۔ اس میں منی پور رائفلز کے دوجوان زخمی ہوگئے۔ مسٹر ابوبی سنگھ تین کامپلیکس کا افتتاح کرنے فضائی راستہ سے اکھرول گئے تھے حالاں کہ آج ہی وہاں ایک دھماکہ ہوچکاہے۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔