اپنا ضلع منتخب کریں۔

    نابالغ کی اجتماعی عصمت دری کا سنسنی خیز معاملہ، اس حالت میں ملی لڑکی بھڑک اٹھے لوگ، تھانے میں کی نعرے بازی

    دراصل چورم گاؤں میں رات کو حاجت کیلئے کھیت پر گئی نابالغ لڑکی کے ساتھ چار لوگوں نے گینگ ریپ کیا اور بیہوشی کی حالت میں اسے موقع پر چھوڑ کر بھاگ گئے۔ اہل خانہ کے ڈھونے کی کوشش کی مگر کچھ پتہ نہیں چلا۔ صبح کسی نے متاثرہ کے بیہوشی کی حالت میں پڑے ہونے کی اطلاع گھر والوں کو دی۔

    • Share this:
      بہار کے اورنگ آباد (Aurangabad میں داؤد نگر تھانہ علاقے کے چورام گاؤں میں نابالغ کی اجتماعی عصمت دری(Gang rape)  کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ کا فی الحال جمہار این ایم سی ایچ میں علاج چل رہا ہے۔ اس واقعے سے گصائے چورم گاؤں کے لوگوں نے سنیچر کو جم کر مخالف مظاہرہ کیا۔ پولیس کی کارروائی پر سوال اٹھاتے ہوئے تھانے میں جم کر  نعرے بازی کی۔
      دراصل چورم گاؤں گزشتہ جمعرات کی رات کو حاجت کیلئے کھیت پر گئی نابالغ لڑکی کے ساتھ چار لوگوں نے گینگ ریپ کیا اور بیہوشی کی حالت میں اسے موقع پر چھوڑ کر بھاگ گئے۔ اہل خانہ کے ڈھونے کی کوشش کی مگر کچھ پتہ نہیں چلا۔ صبح کسی نے متاثرہ کے بیہوشی کی حالت میں پڑے ہونے کی اطلاع گھر والوں کو دی۔ جس کے بعد متاثرہ کو فورا داؤد نگر پی ایچ سی لے جایا گیا جہاں سے اسے اورنگ آباد کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ صدر اسپتال میں ضروری علاج کے بعد متاثرہ کو بہتر علاج کیلئے جمہار ریفر کردیا گیا ہے۔ فی الحال جمہار این ایم سی ایچ میں متاثرہ کا علاج جاری ہے۔
      ادھر گاؤں والوں نے پولیس پر معاملے کو دبانے کا الزام لگایا ہے۔ گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ پولیس نے متاثرہ لڑکی کا بیان نہیں لیا ہے اوع گاؤں کے ہی چاروں ملزموں پر کوئی کارروائی تک نہیں کی ہے۔ یہاں تک کہ گاؤں ہنچ کر جائے واقعہ کا معائنہ بھی پولیس نے نہیں کیا ہے۔
      پولیس کے رویہ سے ناراض گاؤں والوں نے داؤد نگر تھانے پہنچ کر محاصرہ اور ہنگامہ کیا۔ پولیس کے خلاف جم کرننعرے بازی بھی کی۔ گاؤں والوں نے متاثرہ کو انصاف نہیں ملنے پر مشتعل تحریک کرنے کی دھمکی دی ہے۔
      اطلاع پاکر داؤد نگر ایس ڈی پی آر راج کمار تیواری دلبل کے ساتھ تھانہ پہنچے اور غصائے گاؤں والوں کو سمجھا۔بجھا کر چپ کرایا۔ انہوں نے 24  گھنٹے کے اندر سبھی ملزموں کو گرفتار کرنے کا بھروسہ دلایا ہے تب جاکر کہیں لوگ شانت ہوکر گھر لوٹے۔

      (سنجے کمار کی رپورٹ)
      First published: