اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سیکولر اور کثیر لسانی ثقافتی وراثت کوقائم رکھنے کیلئے اردوزبان کا فروغ ضروری : پٹنائک

    بھوبنیشور: اوڈیشہ کے وزیراعلی نوین پٹنائک نے آج ملک کی سیکولر اور کثیر لسانی ثقافتی وراثت کوقائم رکھنے کے لئے سنسکرت اور اردوزبانوں کوفروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      بھوبنیشور: اوڈیشہ کے وزیراعلی نوین پٹنائک نے آج ملک کی سیکولر اور کثیر لسانی ثقافتی وراثت کوقائم رکھنے کے لئے سنسکرت اور اردوزبانوں کوفروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

      آئیڈیا کمیونکیشن کے زیراہتمام منعقدہ’سنسکرت ۔اردو وراثت کارواں‘ کے استقبالیہ پروگرام میں مسٹر پٹنائک نے امید ظاہر کی کہ کارواں کی اس کوشش سے ریاست اورملک میں قومی اتحاد اورہم آہنگی کو فروغ حاصل ہوگا۔

      وزیراعلی نے کہاکہ اردو اور سنسکرت دو بنیادی زبانیں ہیں جو ہندوستان کی عظیم ثقافتی وراثت کی علامت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سنسکر ت بیشتر جدید ہندوستانی زبانوں کی ماں ہے اور یہ قدیم روایت اور کلچر کی تعلیم دیتی ہے۔

      انہوں نے کہاکہ دوسری طرف اردو نسبتاََ نئی زبان ہے اور یہ لوگوں کی زبان ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اردو ہمیشہ سے ملک کے عام لوگوں کے درمیان بولی جاتی ہے۔ یہ ہندوستان کی جامع ثقافت وراثت کے لئے کھڑی رہی ہے۔ مسٹر پٹنائک نے کہاکہ اردو کے شاعروں اور مصنفین جدوجہد آزادی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

      First published: