உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نتیش کابینہ میں 2 خوتین اور4 مسلمانوں کو ملی جگہ ، پڑھئے:  کابینی وزراء کی فائنل لسٹ

    پٹنہ : نتیش کمار نیا مینڈیٹ حاصل کرنے کے بعد جمعہ کو پٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں 5 ویں بار وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیں گے۔

    پٹنہ : نتیش کمار نیا مینڈیٹ حاصل کرنے کے بعد جمعہ کو پٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں 5 ویں بار وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیں گے۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

    پٹنہ : نتیش کمار نیا مینڈیٹ حاصل کرنے کے بعد جمعہ کو پٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں  5 ویں بار وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا۔ نتیش کمار کے ساتھ ان کے 28 کابینی رفقا نے بھی حلف لیا۔ ان میں لالو یادو کے دونوں بیٹے تیجسوی یادو اور تیج پرتاپ یادو شامل ہیں۔ اس مرتبہ نتیش کی کابینہ میں 2 خواتین اور چار مسلمانوں کو جگہ دی گئی ہے۔


    نئی حکومت کے حلف برداری کی تقریب میں اروند کیجریوال، ممتا بنرجی سمیت نو ریاستوں کے وزرائے اعلی، کئی ریاستوں کے سابق وزرائے اعلی اور کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی سمیت کئی بڑے لیڈران شریک ہوئے ۔


    نتیش کے کابینی رفقا


    تیجسوی یادو


    تیج پرتاپ یادو


    عبدالباری صدیقی


    وجیندر یادو


    للن سنگھ


    اشوک چودھری


    شرون کمار


    جے کمار سنگھ


    آلوک مہتا


    چندریكا رائے


    اودھیش سنگھ


    كرشن نندن ورما


    مہیشور ہزاری


    عبدالجلیل مستان


    رام وچار رائے


    شیوچندر رام


    مدن موہن جھا


    شیلیش کمار


    کماری منجو ورما


    سنتوش نرالا


    عبد الغفور


    چندر شیکھر


    خورشید عرف فیروز


    منیشور چودھری


    مدن سہنی


    كپل دیو كامت


    انیتا دیوی


    وجے پرکاش

    First published: