اڑیسہ ضمنی انتخابات : بیجو جنتا دل کی ریتا ساہو نے40 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے بی جے پی کو دی شکست
اڑیسہ کے بیج پور اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے آج اعلان شدہ نتائج میں بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کی امیدوار ریتا ساہو نے اپنے قریبی حریف بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار اشوک پنی گرہی کو شکست دے دی۔
اڑیسہ کے بیج پور اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے آج اعلان شدہ نتائج میں بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کی امیدوار ریتا ساہو نے اپنے قریبی حریف بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار اشوک پنی گرہی کو شکست دے دی۔
بھونیشور: اڑیسہ کے بیج پور اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے آج اعلان شدہ نتائج میں بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کی امیدوار ریتا ساہو نے اپنے قریبی حریف بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار اشوک پنی گرہی کو شکست دے دی۔الیکشن افسر تپی رام ماجھی نے آج اعلان کیا کہ بیجو جنتادل کی امیدوار ریتا ساہو نے بی جے پی کے امیدوار اشوک پنی گرہی کو 41,933ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ بی جے ڈی نے کانگریس سے یہ سیٹ چھینی ہے۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔